26 فروری، 2017، 6:14 PM

رہبر معظم کی موجودگي میں ایام فاطمیہ کے سلسلے میں مجالس عزا

رہبر معظم کی موجودگي میں ایام فاطمیہ کے سلسلے میں مجالس عزا

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔ مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک 5 دن جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔ مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک  5 دن جاری رہےگا۔ حسینیہ امام خمینی میں نماز مغرب وعشا کے بعد مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ مجلس عزا سے قبل حجۃ الاسلام فلح زادہ احکام شرعی بیان کریں گے۔

News ID 1870723

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha